ملیریا سے بچائو کا عالمی دن کل منایاجائیگا

پیر 24 اپریل 2017 14:03

ملیریا سے بچائو کا عالمی دن کل منایاجائیگا
سرگودھا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2017ء)سرگودھا سمیت ملک بھر میں ملیریا سے بچائو کا عالمی دن کل 25 اپریل کومنایاجائیگا۔ اس موقع پر مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائیگا۔

(جاری ہے)

اس دن کو منانے کا مقصد ملیریا کے مرض کے بارے میںآگاہی دیناہے۔ماہرین کے مطابق ملیریا ایک خطرناک بیماری ہے جس کا بروقت علاج کرنے سے انسان مختلف بیماریوں سے بچ سکتا ہے۔ ملیریا ڈینگی جیسے موذی مرض کا بھی موجب بنتا ہے اس لئے ضرورت اس امر کی ہے کہ ملیریا سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ضروری ہے۔