حالیہ بارش کے باعث انتظامیہ کو ہائی الرٹ کردیاگیا،حافظ حفیظ الرحمن

پیر 24 اپریل 2017 13:58

حالیہ بارش کے باعث انتظامیہ کو ہائی الرٹ کردیاگیا،حافظ حفیظ الرحمن
گلگت ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2017ء) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں کی وجہ سے نقصانات سے بچائو اور شاہراہوں کی بحالی کے لئے گلگت بلتستان ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی اور تمام اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ کردیاگیا‘ تمام اضلاع میں کنٹرول روم قائم کئے گئے ہیں، وزیراعلیٰ نے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ اشیاء خوردونوش ، پیٹرول اور دیگر ضروریات کی فراہمی کو یقینی بنایاجائے۔

متعلقہ عنوان :