افغان صوبے خوست میں دھماکہ ، ہلاکتوں کا خدشہ۔ افغان میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 24 اپریل 2017 13:47

افغان صوبے خوست میں دھماکہ ، ہلاکتوں کا خدشہ۔ افغان میڈیا
کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 اپریل 2017ء): افغان صوبے خوست میں بم دھماکہ ہوا۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکہ کار میں نصب بم سے کیا گیا ۔ دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ۔ افغان میڈیا کے مطابق ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔