سوات ، مٹہ سے کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کا مبینہ دہشت گرد گرفتار

پیر 24 اپریل 2017 12:23

سوات ، مٹہ سے کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کا مبینہ دہشت گرد گرفتار
سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 اپریل2017ء) سوات کے علاقے مٹہ سے کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کا مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیا گیا‘ دہشت گرد مٹہ بار روم پر حملے میں مطلوب تھا۔

(جاری ہے)

پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق سوات کے علاقے مٹہ سے کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کا مبینہ دہشت گرد گرفتار کیا گیا ہے دہشت گرد مٹہ بار روم پر حملے میں مطلوب تھا۔

متعلقہ عنوان :