ملتان میں نوکری سے برطرفی پر سکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے نشتر ہسپتال کے اے ایم ایس ڈاکٹر وسیم جاوید کو قتل کر دیا،فائرنگ سے دوافراد شدیدزخمی ،ملزم فرار
اتوار 23 اپریل 2017 22:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ملتان میں چونگی نمبر ایک کے قریب چناب ہسپتال سے ملحقہ گھر میں نشتر ہسپتال کے اے ایم ایس ڈاکٹر وسیم جاوید کو اسی کے سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا جبکہ گھر میں موجود دو افراد کو شدید زخمی کر دیا جنہیں تشویش ناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی جس نے جاں بحق ڈاکٹر کی لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے نشتر ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ پولیس نے فرار سکیورٹی گارڈ رفیق خان کی رائفل اور گولیاں قبضے میں لی ہیں۔ پولیس کے مطابق گارڈ 12 سال سے ڈاکٹر وسیم کے گھر تعینات تھا، جسے ڈاکٹر نے نوکری سے فارغ کرنے اور گھر چھوڑنے کا حکم دیا جس پر اس نے فائرنگ کر دی۔مزید قومی خبریں
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.