ایم کیوایم پاکستان کے سر براہ ڈاکٹر فاروق ستار یکم مئی کو لاہور آئیں گے‘ذرائع

اتوار 23 اپریل 2017 22:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 اپریل2017ء) ایم کیوایم پاکستان کے سر براہ ڈاکٹر فاروق ستار یکم مئی کو لاہور آئیں گے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار کے ہمراہ شبیر قائم خوانی سمیت انکی جماعت کے دیگر لوگ بھی ہوں گے وہ لاہور میں قیام کے دوران پارٹی کے تنظیم سازی سمیت دیگر اموار کے حوالے معاملات کو حتمی شکل دیں گے ۔