شاہد آفریدی کی دبئی میں نجم سیٹھی سے ملاقات ،ْالوداع اور مستقل کے حوالے گفتگو کی گئی

اتوار 23 اپریل 2017 21:40

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2017ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی سے دبئی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی نجم سیٹھی نے ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

نجم سیٹھی نے کہا کہ شاہد آفریدی سے ملاقات میں کرکٹ سے ان کے الوداع اور مستقل کے حوالے گفتگو کی گئی۔انہوںنے کہا کہ سابق قومی کپتان سے الوداعی ٹی ٹوئنٹی میچ کے معاملے پر بات چیت کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :