سینیٹر سراج الحق کی تربت کے قریب دھماکے کی مذمت

اتوار 23 اپریل 2017 21:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2017ء) امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے تربت میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے شہید ہونے والے فرنٹیئر کو ر کے اہلکاروں کی مغفرت ،زخمیوں کی صحت یابی کی دعا اور متاثرہ خاندانو ں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیاہے ۔

متعلقہ عنوان :