راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوںاورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائی ،ْ11ملزمان گرتار

اتوار 23 اپریل 2017 21:21

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2017ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوںاورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئی11ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

تھانہ وارث خان پولیس نے علی سی1250گرام چرس، بابرسی1345گرام چرس، ارشد سی1250گرام چرس، تھانہ بنی پولیس نے مخدوم سی1350گرام چرس، شاہ نواز سی150گرام چرس، تھانہ نصیر آباد پولیس نے احمد نواز سی510گرام چرس، تھانہ پیرودھائی پولیس نے اکرام سی08لیٹر کھلی شراب، تھانہ سول لائن پولیس نے نوید سی20لیٹر کھلی شراب، تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے خورشید سی05لیٹر کھلی شراب، وہاب علی سی01عدد پستول30بور معہ33روند، تھانہ صاد ق آباد پولیس نے محسن سے 01عدد خنجربرآمد کرکے ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔

متعلقہ عنوان :