کوئٹہ: کیچ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

اتوار 23 اپریل 2017 21:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2017ء) بلوچستان کے علاقے کیچ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے بلیدہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد حبیب اور مجاہد کو قتل کر دیا اور لاشوں کو ان کی گاڑی میں رکھ فرار ہو گئے بعد میں انتظامیہ نے لاشوں کو تحویل میں لے کر مزید کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :