ضروری اشیا سے لدے ٹرک اور کنٹینرز کو شہرمیں داخلے سے نہ روکا جائے، چیئرمین کراچی ہول سیلرز گروسرز ایسوسی ایشن
اقدام سے اشیائے ضروریہ کی کمی، چینی کی قیمتوں میں اضافے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
اتوار 23 اپریل 2017 20:40
(جاری ہے)
رمضان المبارک کی آمد کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رمضان کا مہینہ مئی کے آخری ہفتے میں شروع ہونیوالا ہے اور اشیا خوردو نوش کی بڑھتی ہوئی مانگ کے پیش نظر ریٹیلرز تمام اشیا کو ہول سیل مارکیٹ سے اٹھانا شروع کردیا ہے۔
ڈانڈیا بازار کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ یہ بازار کراچی شہر میں اشیا خورد ونوش کا سب سے بڑا مرکز ہے، ان اشیا میں گندم، آٹا، چینی، دالیں، چاول اور دوسری اشیا شامل ہیں جو ملک کے بیشتر حصوں خصوصا سندھ اور پنجاب سے یہاں ا?تی ہیں۔اس کے علاوہ برآمد شدہ اشیا بھی کراچی بندرگاہ سے بلا واسطہ اس ہی مارکیٹ میں پہنچتی ہیں۔فصل کے موسم کے مطابق ڈانڈیا بازار میں روزانہ تقریباً 50 سے 100 ٹرک مختلف اشیاء آٹا، چاول، گندم، چینی لیکر آتے ہیں، ان اشیا کی فی ٹن قیمت اوسطاً 500 امریکی ڈالر ہوتی ہے۔پاکستان بیورو شماریات ( پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2016 سے فروری 2017 تک دالوں کی برآمدات میں 50 فیصد تک اضافہ ہوا ہے جو کہ پچھلے مالی سال کے 400 لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 599 لاکھ ڈالر تک جا پہنچی ہیں۔پاکستان میں چینی کی پیداوار میں 24 فیصد تک اضافہ ہوا، جو کہ پچھلے مالی سال کے مقابلے میں 3.52 ملین ٹن سے بڑھ کر 4.4 ملین ٹن تک جا پہنچا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.