تربت میں ایف سی قافلے پر فائرنگ،بم دھماکہ، 4 اہلکار شہید، 3 زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 23 اپریل 2017 20:06

تربت میں ایف سی قافلے پر فائرنگ،بم دھماکہ، 4 اہلکار شہید، 3 زخمی
تربت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اپریل۔2017ء) بلوچستان کے ضلع تربت میں ایف سی قافلے پر حملہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے ضلع تربت میں ایف سی قافلے پر فائرنگ ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

جس میں 4 اہلکار شہید ہو گئے ہیں جبکہ 3 اہلکار زخمی ہیں۔ نجی ٹی کے ذرائع کے مطابق فائرنگ کے بعد ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ بھی ہوا۔

متعلقہ عنوان :