خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 2مئی کی بجائے 24اپریل 2017ء کو ہوگا

اتوار 23 اپریل 2017 19:50

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 اپریل2017ء) خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس جو 2مئی 2017ء کو ہونا تھا اس کو ری شیڈول کر کے 24اپریل 2017ء کو کردیا گیا۔ واضح رہے کہ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس اب 24اپریل 2017ء بروز منگل دوپہر 3بجے ہوگا۔

متعلقہ عنوان :