ہر پاکستانی آپریشن ردالفساد کا سپاہی ہے ،آئیں مل کر پاکستان کو فساد سے پاک کریں ،آرمی چیف کا پیغام

اتوار 23 اپریل 2017 19:43

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 اپریل2017ء) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہر پاکستانی آپریشن ردالفساد کا سپاہی ہے ،آئیں مل کر پاکستان کو فساد سے پاک کریں ۔

(جاری ہے)

اتوار کو پاک شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹرجنرل میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہاکہ آرمی چیف نے پاکستانی قوم کے نام اپنا پیغام میں کہا ہے کہ ہر پاکستانی آپریشن ردالفساد کا سپاہی ہے ،آئیں مل کر پاکستان کو فساد سے پاک کریں ۔

متعلقہ عنوان :