ایم کیو ایم پاکستان کی ریلی میں بانی متحدہ کے حق میں نعرے لگ گئے

اتوار 23 اپریل 2017 19:43

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2017ء) ایم کیو ایم پاکستان کی ریلی میں بانی متحدہ کے حق میں نعرے لگ گئے، اتوار کے روز فاروق ستار کی سربراہی میں ایم کیو ایم پاکستان کی نکالی گئی ریلی میں پاکستان مخالف نعرے لگانے والے ایم کیو ایم لندن کے سربراہ الطاف حسین کے حق میں نعرے لگائے گئے۔ وقار)