وزیر اعلیٰ لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے فیز میں 7ارب سے ایک لاکھ 1500طلبہ کولیپ ٹاپ دئیے جائینگے

اتوار 23 اپریل 2017 19:30

وزیر اعلیٰ لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے فیز میں 7ارب سے ایک لاکھ 1500طلبہ کولیپ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2017ء) وزیر اعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے فیز میں ایک لاکھ 1500طلبہ کولیپ ٹاپ دئیے جائیں گے جس پر 7ارب روپے خرچ ہوں گے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے اس سلسلہ میں اپنا کام مکمل کرلیا ہے ۔ اس سے قبل تین فیزمیں 3لاکھ10ہزار طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے گئے جس پر 20ارب روپے خرچ ہوئے۔

متعلقہ عنوان :