ایفی ڈرین عباسی کے منہ میں نوازشریف کی زبان ہے ،نوازشریف کو میثاق جمہوریت کے پیچھے چھپنے کا موقع بھی نہیں دیں گے

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شوکت بسرا کا حنیف عباسی کی پریس کانفرنس پر ردعمل

اتوار 23 اپریل 2017 18:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 اپریل2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شوکت بسرا نے کہا ہے کہ ایفی ڈرین عباسی کے منہ میں نوازشریف کی زبان ہے ،نوازشریف کو میثاق جمہوریت کے پیچھے چھپنے کا موقع بھی نہیں دیں گے ۔

(جاری ہے)

اتوار کو حنیف عباسی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے شوکت بسرا نے کہا کہ ایفی ڈرین عباسی کے منہ میں نوازشریف کی زبان ہے ،نوازشریف کو بھاگنے نہیں دیں گے اور نہ ہی اسے میثاق جمہوریت کے پیچھے چھپنے دیں گے ۔