ڈان لیکس پر جے آئی ٹی کی رپورٹ آئندہ 48گھنٹوں میں جاری کیے جانے کا امکان

اتوار 23 اپریل 2017 18:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 اپریل2017ء) ڈان لیکس پر جے آئی ٹی کی رپورٹ آئندہ 48گھنٹوں میں جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق قومی سلامتی سے متعلق ڈان لیکس کی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں جبکہ جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ وزیرداخلہ کو بھی پیش کردی ہے۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کی رپورٹ آئندہ 48گھنٹوں میں جاری کردی جائے گی۔…(خ م+رڈ)