مظفرگڑھ ،ْ پولیس نے 8 ماہ کے معصوم کو اغوا کرنے والی جعلی عاملہ اور عطائی ڈاکٹر سمیت 4 افراد کو گرفتار کرلیا
اتوار 23 اپریل 2017 18:00
(جاری ہے)
ڈی پی او مظفرگڑھ کے مطابق جتوئی پولیس اسٹیشن میں ایک شخص نے اپنے آٹھ ماہ کے بچے کو اغوا کرنے کی درخواست دی درخواست میں متاثرہ شخص کا کہنا تھا کہ بچے کی والدہ دم کرانے کی خاطر بچے کو ایک عاملہ کے پاس لے کر گئی جس نے بچے کو بے ہوشی کی دوا دیتے ہوئے خاتون سے کہا کہ اس کا بچہ فوت ہوگیا ہیں جس پر خاتون نے اپنے بچے کی تدفین کیلئے ان سے لینا چاہا تو جعلی عاملہ نے انکار کردیا جس پر متاثرہ فیملی نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی ۔
جتوئی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 8 ماہ کے معصوم بچے کو بحفاظت بازیاب کراتے ہوئے جعلی عاملہ اور عطائی ڈاکٹر سمیت چار افراد کو حراست میں لے لیا بچے کی والدہ نے الزام عائد کیا کہ جعلی عاملہ میرے بچے کو فروخت کرنا چاہتی تھیمزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.