قمر زمان کائرہ (آج )پریس کانفرنس کرینگے

اتوار 23 اپریل 2017 17:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2017ء) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ آج ( پیر) کو صوبائی سیکرٹریٹ میں سہ پہر تین بجے پریس کانفرنس کریں گے۔

(جاری ہے)

قمر زمان کائرہ اپنی پریس کانفرنس میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی کیمپس کے انعقاد اورپانامہ فیصلے کے حوالے سے اظہار خیال کریں گے۔

متعلقہ عنوان :