Live Updates

عمران خان نے ہمیشہ سچ کی آواز بلند کی ہے اور عوام کو حقائق سے آگاہ کیا ہے‘ ڈاکٹر نوشین حامد

اتوار 23 اپریل 2017 17:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2017ء) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ پورا ملک عمران خان کے ساتھ ہے ، ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان نے ہمیشہ سچ کی آواز بلند کی ہے اور عوام کو حقائق سے آگاہ کیا ہے، ملک کو بد عنوانی سیاستدانوں سے نجات دلائیںگے اور ہر حال میں عوام کے حقق کا تحفظ کریں گے ، جو لوگ عوام کی رقم نگل گئے ہیں انہیں ایک ایک پائی کا حساب دینا ہوگا ، عمران خان کا موقف اصولی ہے ، پانامہ لیکس کیس کے فیصلے پر عمران خان نے جرات مندانہ موقف اختیار کیا ہے ، انہوں نے کہاکہ ہمارے کارکنوں نے پانامہ لیکس کے معاملہ پر تاریخ ساز جدو جہد کی ،اس جدوجہد کی وجہ سے ہی دنیا کو حقائق کا علم ہوا ، گرمی اور سردی سے بے خبر ہمارے کارکنان سڑکوں پر رہی
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :