دیامیر بھاشا ڈیم منصوبہ پر اراضی خریداری کے عمل میں بے ضابطگیوں بارے کوئی پیشرفت نہ ہوسکی
اتوار 23 اپریل 2017 17:01
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق حکومت نے مقامی افسران اور حکومتی وزارت کی جانب سے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جس کا مقصد اراضی کے معاملات پر معاوضہ کی ادائیگی اور متاثرین کی آبادکاری جیسے مسائل کو حل کرنا ہے اس حوالے سے کمیٹی نے کئی اجلاس بھی بلائے ہیں لیکن ان پر کوئی مین پیشرفت نہ ہوسکی،زمین خریداری میں حکومت کی جانب سے متاثرین کو کچھ معاوضہ بھی ادا کیا ہے لیکن معاوضے کے معاملے پر انتظامیہ اور متاثرین کے درمیان معاملات طے نہیں پارہے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت متاثرین کو معاوضہ فراہم کرنے میں جو وعدہ کیا گیا تھا اس پر پوری طرح عملدرآمد نہیں کر رہی جس کی وجہ سے معاملات طے نہیں ہورہے۔دوسری جانب حکومت منصوبے پر بجلی کی پیداوار کے حوالے سے پی سی ون جمع کرانے میں کافی متحرک نظر آتی ہے اگر اراضی کا مسئلہ جلد حل نہ ہوا تو منصوبہ مزید تاخیر کا شکار ہو جائیگا۔(ولی/عباس شاہد)مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.