احمدیار، ٹریفک کے المناک حادثات میں باپ بیٹے سمیت چارافراد جاں بحق

اتوار 23 اپریل 2017 16:40

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2017ء) ٹریفک کے المناک حادثات میں باپ بیٹے سمیت چارافراد جاں بحق۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی گائوںسکھ پور کے نزدیک موٹرسائیکل سوار فیملی کو مخالف سمت سے آنے والے ٹرک نے ٹکر ماردی جس کے نیتجہ میں جنید اور کمسن بیٹا موقع پر جاں بحق جبکہ بیوی زخمی ہوگئی اور اڈاپیروالی کے قریب تیزرفتارکار اور موٹرسائیکل میں تصادم میاںمحمد مشتاق اور بیوی شریفاں مشتاق موقع پر جاں بحق ہوگئے دونوں ڈرائیور جائے وقوعات سے فرار تمام نعشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال پہنچادی گئیں پولیس مصرو ف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :