نواز شریف جے آئی ٹی کا فیصلہ آنے تک اقتدار چھوڑ دیں‘ چوہدری لطیف اکبر

اتوار 23 اپریل 2017 15:51

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 اپریل2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر نے وزیر اعظم پا کستان میاں محمد نو از شر یف سے جے آئی ٹی کا فیصلہ آنے تک فیصلہ آنے تک اقتدار چھو ڑ دینے کا مطا لبہ کر تے ہو ئے کہا کہ مسلم لیگ ن پا نا مہ لیکس کے فیصلے پر کس با ت کا جشن اور مٹھا ئیاں تقسیم کر رہے ہیں ابھی مذید 60روز اگر وزیر اعظم اور انکے خا ندانو ں کے کپڑے اتار کر تلا شی ہو گی، سپر یم کو رٹ کے فیصلے کیمطابق نو از شریف پاکستا ن کا سب سے بڑا چو ر ہے اور اپنی چو ری کو چھپانے کے لیے وزراء کو پی پی کی قیا دت سمیت دیگر سیا سی جما عتوں کے قا ئد ین کے خلا ف نا زیبا الفا ط کر وا رہے ہیں جس کی پی پی آزادکشمیر پرزور مذمت کر تی ہے گزشتہ روز پا رٹی رہنما ؤں مر کز ی ڈپٹی سیکر ٹری اطلا عا ت شا ہین کو ثر ڈار ممبر کشمیر کو نسل اختر پرویز اعوان ،سابق وزیر محمد حنیف اعوان، شو کت جا وید میر،سر دار مبا رک حید ر ،مجا ز شا ہ ،ضلعی صدرخو اتین ونگ شگفتہ نو رین کا ظمی،جا وید حید ر ، جہا نگیر مغل،اظہر شیخ ،افتخا ر اعوان،عمر مشتا ق، شاہ نو از، فوزیہ حبیب ،کلیم قریشی، سر دار اویس ودیگر کے ہمر اہ پر یس کا نفر نس کے سے خطا ب کرتے ہو ئے پی پی آزادکشمیر کے صدر چو ہد ری لطیف اکبر نے کہا کہ اگر ذوالفقا ر علی بھٹو کو 3/4سے سزاء مو ت ہو سکتی ہے تو نواز شر یف کو 3/2سے استیفہ کو نہیں لیا جا سکتا،یہ ملزم بن چکے ہیں اور ایک ملزم کس طر ح وزیراعظم رہ سکتا ہے ،نواز شریف اقتدار بچا نے کے لیے اپنی ہی نہیں ملک کی عز ت بھی داؤ پر لگا رہے ہیں چوہد ری لطیف اکبر نے کہا کہ عابد شیر علی کے با پ کے حوالے سے رانا ثنا اللہ کے انکشفا ت کا فی ہیں جو درجنوں لو گو ں کے قا تل ہیں نو از شریف نے انھیں سیا سی مخا لفین کی کر دار کشی پر لگا رکھا ہے پی پی کے صدر نے کہا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فا روق حید ر خان اپنے وزیر اطلا عا ت کو لگا م دیں مشتا ق منہا س آزاد کشمیر کے اندر خانہ جنگی کا ما حو ل بنا کر خود وزیر اعظم بننا چا ہتے ہیں انہوں نے کہا کہ عابد شیر علی کی آزادکشمیر میں داخلے پر پابند ی لگا تے ہیں جب بھی آیا سیا ہ جھنڈیو ں سے استقبا ل کر یں گے انہوںنے کہا کے پیپلز پا رٹی کسی بھی تحر یک کا حصہ بننے کوتیا ر ہے پا رٹی فیصلو ں کی پا بند ہے گو ہ نو اگو کی تحریک کا حصہ بنے گے اور لو ڈشیڈنگ کے خلا ف ضلعی سطہ پر بھی احتجا جی مظا ہرے کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :