حفاظتی ٹیکہ جات کا عالمی دن آج منایا جائیگا

اتوار 23 اپریل 2017 15:50

جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 اپریل2017ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں حفاظتی ٹیکہ جات کا عالمی دنآج 24 اپریل 2017 کو منایا جائیگا اس حوالے سے جہانیاں سمیت دنیابھر میں تقریبات اور سمینارز منعقد ہونگے یہ دن 24 اپریل سے 30اپریل 2017 تک منایا جائیگا جس میں 2 سال سے کم عمر کے بچوں کو حفاظتی ٹیکہ لگایا جائیگا یہ ٹیکے 10 بیماریوں کیخلاف لڑنے میں مثبت کردار کرسکتے ہیں۔