مہمندایجنسی:بارودی سرنگ کادھماکا،خاصہ دارفورس کاایک اہلکارجاں بحق،لیویزاہلکارزخمی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 23 اپریل 2017 14:49

مہمندایجنسی:بارودی سرنگ کادھماکا،خاصہ دارفورس کاایک اہلکارجاں بحق،لیویزاہلکارزخمی
مہمندایجنسی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔23اپریل2017ء): تحصیل صافی علی نگرمیں دہشتگردوں نے بارودی سرنگ کادھماکہ کردیا،جس کے نتیجہ میں خاصہ دارفورس کاایک اہلکارجاں بحق جبکہ لیویزاہلکارزخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

سکیورٹی ذرائع کے مطابق مہمندایجنسی کے علاقے تحصیل صافی علی نگرمیں دہشتگردوں کے بارودی سرنگ کے دھماکے میں خاصہ دارفورس کاایک اہلکار جاں بحق جبکہ ایک لیویزاہلکارزخمی ہوگیاہے۔زخمی اہلکارکوہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔سکیورٹی فورسزنے علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن مزیدتیزکردیاہے۔