نوشہروفیروز، ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا

اتوار 23 اپریل 2017 14:00

ْنوشہروفیروز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2017ء) نوشہروفیروزمیں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سیال آباد روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر کی راہگیر کو ٹکر 60سالہ شخص جاں بحق ڈرائیور فرار ہو گیا حادثہ میں جاں بحق شخص کی شناخت اختر محمد پٹھان کے نام سے ہوئی ،پولیس نے نعش ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کر کے ٹریکٹر ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :