کینجھر جھیل میں کشتی الٹنے سے پانچ افراد ڈوب گئے،تین کو بچالیا گیا

اتوار 23 اپریل 2017 13:30

ٹھٹھہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 اپریل2017ء) کینجھر جھیل میں کشتی الٹنے سے پانچ افراد ڈوب گئے،تین کو بچالیا گیا دو کی تلاش جاری ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو پولیس کے مطابق کینجھر جھیل میں کشتی الٹ گئی،حادثے میں کراچی کے رہائشی پانچ افراد ڈوب گئے، جن میں سے تین کو بچالیا گیا دو کی تلاش جاری ہے۔…(خ م)