ڈانڈیا بازار کے تاجروں کا رات 11 بجے کے بعد ٹرک اور مال بردارکنٹینرز کو شہر میں داخل ہونے سے روکنے پر اظہار تشویش
شہر میں ضروری اشیاء کی ممکنہ قلت اور قیمتوں میں اضافے کے خدشے اظہار ضروری اشیا سے لدے ٹرک اور کنٹینرز کو شہرمیں داخلے سے نہ روکا جائے، اقدام سے اشیائے ضروریہ کی کمی، چینی کی قیمتوں میں اضافے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،چیئرمین کراچی ہول سیلرز گروسرز ایسوسی ایشن
اتوار 23 اپریل 2017 13:20
(جاری ہے)
رمضان المبارک کی آمد کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رمضان کا مہینہ مئی کے آخری ہفتے میں شروع ہونیوالا ہے اور اشیا خوردو نوش کی بڑھتی ہوئی مانگ کے پیش نظر ریٹیلرز تمام اشیا کو ہول سیل مارکیٹ سے اٹھانا شروع کردیا ہے۔
ڈانڈیا بازار کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ یہ بازار کراچی شہر میں اشیا خورد ونوش کا سب سے بڑا مرکز ہے، ان اشیا میں گندم، آٹا، چینی، دالیں، چاول اور دوسری اشیا شامل ہیں جو ملک کے بیشتر حصوں خصوصا سندھ اور پنجاب سے یہاں ا?تی ہیں۔اس کے علاوہ برآمد شدہ اشیا بھی کراچی بندرگاہ سے بلا واسطہ اس ہی مارکیٹ میں پہنچتی ہیں۔فصل کے موسم کے مطابق ڈانڈیا بازار میں روزانہ تقریباً 50 سے 100 ٹرک مختلف اشیاء آٹا، چاول، گندم، چینی لیکر آتے ہیں، ان اشیا کی فی ٹن قیمت اوسطاً 500 امریکی ڈالر ہوتی ہے۔پاکستان بیورو شماریات ( پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2016 سے فروری 2017 تک دالوں کی برآمدات میں 50 فیصد تک اضافہ ہوا ہے جو کہ پچھلے مالی سال کے 400 لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 599 لاکھ ڈالر تک جا پہنچی ہیں۔پاکستان میں چینی کی پیداوار میں 24 فیصد تک اضافہ ہوا، جو کہ پچھلے مالی سال کے مقابلے میں 3.52 ملین ٹن سے بڑھ کر 4.4 ملین ٹن تک جا پہنچا ہے۔مزید اہم خبریں
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.