ملتان ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے دبئی سے آنیوالے مسافروں سے 89 موبائل فون برآمد کرلئے

اتوار 23 اپریل 2017 13:02

ملتان ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے دبئی سے آنیوالے مسافروں سے 89 موبائل ..
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2017ء) ملتان ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے دبئی سے آنیوالے مسافروں سے 89 موبائل فون برآمد کرلئے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق کسٹم انٹیلی جنس نے ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے نجی ایئرلائن کی پرواز کے 4 مسافروں سے 89 موبائل فون کو برآمد کرلیا ،ْکسٹم انٹیلی جنس کے مطابق پرواز این ایل 762 دبئی سے آئی تھی اور موبائل فونز کی کسٹم ڈیوٹی ادا نہیں کی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :