بلوچستان میں کانگو کا ایک اور کیس سامنے آگیا ،ْمریض ہسپتال منتقل

اتوار 23 اپریل 2017 13:02

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2017ء) بلوچستان میں کانگو کا ایک اور کیس سامنے آگیا ،ْکوہلو کے علاقے کار ہائش پذیر کونگو کے مرض میں مبتلا ہو کر ہسپتال پہنچ گیا ۔

(جاری ہے)

میڈ یا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے علاقے کوہلو کا رہائش پذیر شخص کانگو کے مرض میں مبتلا ہو کر فاطمہ جناح ہسپتال پہنچ گیا جہا ں اس کا علاج شرو ع کر دیا گیا ۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ مریض کی حالت خطرے سے باہر ہے۔بلوچستان میں رواں ماہ کانگو کا دوسرا کیس سامنے آیا ہے ،ْ گزشتہ سال 30کیسز سامنے آئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :