فیصل آباد ،ْ مکان کی چھت گر نے سے بیس سالہ نو جوان جاں بحق

اتوار 23 اپریل 2017 13:02

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2017ء) فیصل آباد میں مکان کی چھت گر نے سے بیس سالہ نو جوان جاں بحق ہوگیا ۔اطلاعات کیمطابق واقعہ فیصل آباد کے علاقے ستیانہ کے چک 89 خان پور میں پیش آیا جہاں چھت کے ملبے تلے دب کر 20 سال کا نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :