ذیابیطس ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی مجلس عاملہ کا اجلاس

اتوار 23 اپریل 2017 13:01

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2017ء) ذیابیطس ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس ذیابیطس ہسپتال حیات آباد میں صدرزیابیطس ایسوسی ایشن ڈاکٹر ضیاء الحسن کی زیرصدارت منعقدہوا جس میں صوبہ کی ضلعی ایسوسی ایشن کے اراکین نے شرکت کی‘ اجلاس میں پشاور اور چارسدہ سمیت صوبہ بھر سے ممبران نے شرکت کی‘ اس موقع پر ایسوسی ایشن کومزید فعال اور بہتر بنانے کیلئے تجاویز اور قراردادیں پیش کی گئیں۔

متعلقہ عنوان :