ایک لاکھ کم تعلیم یافتہ ، ہنرمند نوجوانوں کو منڈی میں مبنی مختلف تجارتی شعبوں میں تربیت دی جائیگی

اتوار 23 اپریل 2017 12:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2017ء) نوجوانوں کو ہنرمند بنانے سے متعلق وزیراعظم کے پروگرام کے چوتھے مرحلے کے تحت ایک لاکھ کم تعلیم یافتہ اور ہنرمند نوجوانوں کو منڈی میں مبنی مختلف تجارتی شعبوں میں تربیت دی جائے گی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق مذکورہ پروگرام کا بنیادی مقصد قومی ، علاقائی اور عالمی منڈی میں تعلیم یافتہ اور ہنرمند افرادی قوت کو روزگار کے بہترین مواقع فراہم کرنا ہے ۔

متعلقہ عنوان :