زارا اکبر کراچی سے ’’ٹوپی ڈرامہ ‘‘کرنے فیصل آباد پہنچ گئیں

اتوار 23 اپریل 2017 12:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2017ء) اداکارہ زارااکبر نے کراچی سے فیصل آباد پہنچ کر اسٹیج ڈرامے میں کام شروع کر دیا ۔

(جاری ہے)

اداکارہ کراچی میں بننے والی ایک ڈرامہ سیریل میں اپنے حصے کا کام عکسبند کرانے کے بعد فیصل آباد پہنچ گئی ہیں جہاں وہ زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ’’ ٹوپی ڈرامہ ‘‘ میں پرفارم کر رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :