احسن خان ، نیلم منیر فلم ’’ راہبرا ‘‘کے گانے کی عکسبندی کیلئے رواں ماہ آخر میں دبئی روانہ ہوں گے

اتوار 23 اپریل 2017 12:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2017ء) اداکاراحسن خان فلم ’’ راہبرا ‘‘کے گانے کی عکسبندی کیلئے رواں ماہ آخر میں دبئی روانہ ہوں گے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ان کے ہمراہ اداکارہ نیلم منیر بھی دبئی روانہ ہوں گی جہاں دونوں پر گانا عکسبند کیا جائے گا۔ فلم کے ہدایتکار امین اقبال ہیں ۔

متعلقہ عنوان :