راولپنڈی پولیس نے 10سٹے باز گرفتار کرکے نقدی‘ وائرلیس سیٹ و دیگر اشیا برآمد کرلیں

اتوار 23 اپریل 2017 11:20

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 اپریل2017ء) راولپنڈی میں سول لائنز کے علاقے سے پولیس نے 10سٹے باز گرفتار کرکے نقدی‘ وائرلیس سیٹ و دیگر اشیاء برآمد کرلیں۔

(جاری ہے)

اتوار کو پولیس کے مطابق سول لائنز کے علاقے سے دس سٹے باز گرفتار کرلئے گئے۔ ملزمان سے نقدی‘ وائرلیس سیٹ و دیگر اشیاء بھی برآمد کی گئی ہیں۔ (ن غ)

متعلقہ عنوان :