عامر خان کی چین یاترا، مارشل آرٹس کے گر سیکھے ، پہلوانی کے گر سکھائے

اتوار 23 اپریل 2017 11:00

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2017ء) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان آج کل اپنی فلم دنگل کی تشہیر کیلئے چین ہیں جہاںوہ بیجنگ میں مصروف ترین وقت گزاررہے ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان نے چین یاترا کے دوران خود مارشل آرٹس کے گر سیکھے اور لڑکیوںکو پہلوانی کے گر سکھائے بھی، انہوں نے چینی نوجوانوں کیساتھ باغبانی کرتے ہوئے تصویریں بنوائیں اور بیجنگ کے چڑیا گھر میں پانڈا کی جوڑی کو کھانا بھی کھلایا۔

متعلقہ عنوان :