بلوچستان کے ضلع بولان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

muhammad ali محمد علی اتوار 23 اپریل 2017 00:53

بلوچستان کے ضلع بولان میں زلزلے کے شدید جھٹکے
بولان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 اپریل 2017ء) بلوچستان کے ضلع بولان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز رات گئے بلوچستان کے ضلع بولان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

(جاری ہے)

زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث عوام میں شدید خوف و حراس پھیل گیا۔ زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :