اٹلی جانیوالی 18سالہ لڑکی ایکسپائر ریزڈنٹ کارڈ کے باعث جہاز سے آف لوڈ

ہفتہ 22 اپریل 2017 23:34

اٹلی جانیوالی 18سالہ لڑکی ایکسپائر ریزڈنٹ کارڈ کے باعث جہاز سے آف لوڈ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اپریل2017ء) لاہور ائیرپورٹ پر ٹاسک فورس نے اٹلی جانیوالی 18سالہ لڑکی کو ایکسپائر ریزڈنٹ کارڈ کے باعث جہاز سے آف لوڈ کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ٹاسک فورس نے کاروائی کرتے ہوئے گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی 18سالہ عائشہ کو جہاز سے آف لوڈ کردیا۔لڑکی کو ایکسپائر ریزڈنٹ کارڈ دوبارہ بنواکر سفر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :