فیصل آباد: اینٹی کرپشن ٹیم کی کارروائی

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے کانسٹیبل کو رشوت لیتے ہونگے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا

ہفتہ 22 اپریل 2017 23:08

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2017ء) اینٹی کرپشن ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے کانسٹیبل کو رشوت لیتے ہونگے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ڈاکٹر ارشاد احمد کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوسٹی گیشن چنیوٹ محمد یونس نے شہری کی درخواست پر ایکسائز کانسٹبیل مختار احمد کو دس ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے پکڑ کر اسکے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن فیصل آباد میں مقدمہ 13/2017 درج کرا دیا اور اسکے قبضہ سے دس ہزار روپے بھی برآمد کر لئے ۔

متعلقہ عنوان :