میں سو دفعہ بھی مر کر زندہ ہو جاوں پر آصف زرداری جیسا تجربے کار سیاستدان نہ بن سکتا ہوں نہ بننا چاہتا ہوں:عمران خان

muhammad ali محمد علی ہفتہ 22 اپریل 2017 21:15

میں سو دفعہ بھی مر کر زندہ ہو جاوں پر آصف زرداری جیسا تجربے کار سیاستدان ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 اپریل 2017ء) عمران خان کا کہنا ہے کہ میں سو دفعہ بھی مر کر زندہ ہو جاوں پر آصف زرداری جیسا تجربے کار سیاستدان نہ بن سکتا ہوں نہ بننا چاہتا ہوں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاناما کیس فیصلے کے بعد سابق صدر آصف زرداری نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر طنز کیا تھا کہ وہ ایک ناتجربے کار سیاستدان ہیں۔ اس حوالے سے عمران خان کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ میں سو دفعہ بھی مر کر زندہ ہو جاوں پر آصف زرداری جیسا تجربے کار سیاستدان نہ بن سکتا ہوں نہ بننا چاہتا ہوں۔

متعلقہ عنوان :