چاغی,وزیر اعلیٰ بلوچستان کے کوارڈ نیٹر کی ہمشیرہ انتقال کر گئی

ہفتہ 22 اپریل 2017 23:06

چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2017ء) پاکستان مسلم لیگ کے رہنما وزیر اعلیٰ بلوچستان کے کوارڈ نیٹر سردار نجیب سنجرانی کی ہمشیرہ انتقال کر گئی ۔

(جاری ہے)

مر حومہ سردار نجیب سنجرانی ،سردارداود خان سنجرانی ،یونین کونسل صدر چیئر مین سردار وسیم سنجرانی ،نیشنل پارٹی کے رہنما سردار رفیق شیر بلوچ کی ہمشیرہ انتقال کر گئی مر حومہ کی فاتحہ خوانی دالبندین کلی سردار ہاشم خان سنجرانی ہاوس میں جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :