وزیراعظم نے لاہور میں کھلاڑیوں کی کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا، فوری رہائی کا حکم

ہفتہ 22 اپریل 2017 22:58

وزیراعظم نے لاہور میں کھلاڑیوں کی کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا، فوری رہائی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2017ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے لاہور میں گرفتار کئے گئے کھلاڑیوں کی گرفتاری کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دیا ہے وزیراعظم ہائوس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے لاہور میں پولیس کی طرف سے پاکستان ریلویز سپورٹس مقابلوں کی اختتامی تقریب میں حکومت مخالف نعرے لگانے والے کھلاڑیوں کی گرفتاری کی اطلاعات کا نوٹس لیتے ہوئے گرفتار کھلاڑیوں کی فوری رہائی کا حکم دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :