ڈان لیکس کا معاملہ، وزیراعظم کے خصوصی مشیر طارق فاطمی ملک چھوڑ گئے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 22 اپریل 2017 20:54

ڈان لیکس کا معاملہ، وزیراعظم کے خصوصی مشیر طارق فاطمی ملک چھوڑ گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 اپریل 2017ء) وزیراعظم کے خصوصی مشیر طارق فاطمی ملک چھوڑ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈان لیکس کا معاملہ اپنے انجام کے قریب ہے۔

(جاری ہے)

ڈان لیکس معاملے کی تحقیقاتی رپورٹ کچھ روز کے اندر جاری کر دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے خصوصی مشیر طارق فاطمی اس معاملے کے ذمہ دار ٹھہرائے گئے ہیں۔ اب اس حوالے سے معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعوی کیا ہے کہ ڈان لیکس معاملے کی رپورٹ منظر عام پر آنے سے قبل ہی طارق فاطمی ملک چھوڑ گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :