میری جان کو خطرہ ہے، گزشتہ شب 2 مشکوک گاڑیاں گھر کے باہر کھڑی رہیں: ڈاکٹر شاہد مسعود

muhammad ali محمد علی ہفتہ 22 اپریل 2017 20:25

میری جان کو خطرہ ہے، گزشتہ شب 2 مشکوک گاڑیاں گھر کے باہر کھڑی رہیں: ڈاکٹر ..
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 اپریل 2017ء) ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف تجزیہ نگار اور صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ شب 2 مشکوک گاڑیاں گھر کے باہر کھڑی رہیں۔ ان گاڑیوں پر کوئی نمبر پلیٹ موجود نہیں تھی۔ سمجھ نہیں آ رہا کہ کس پر اعتبار کروں۔ اب اللہ میرا مالک ہے۔

متعلقہ عنوان :