کہو ٹہ,انتظا ر کی گھڑیا ں ختم ، اے سی بس سرو س کا شا ندا ر افتتا ح

یہ منصو بے اے سی بس اور ریسکیو ون ون ٹو ٹو بہت ضرو ری تھی, معا ون خصو صی وز یر اعلی پنجا ب

ہفتہ 22 اپریل 2017 22:52

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2017ء)انتظا ر کی گھڑیا ں ختم ، کہو ٹہ میں اے سی بس سرو س کا شا ندا ر افتتا ح گز شتہ رو ز کر دیا گیا افتتا ح ایم پی اے و معا ون خصو صی وز یر اعلی پنجا ب را جہ محمد علی نے کیا افتتا حی تقر یب میں کہو ٹہ شہر کی مشہو ر شخصیت صد رمسلم لیگ ن ڈا کٹر محمد عا رف قر یشی ، صد ر یو تھ ونگ مسلم لیگ ن کہو ٹہ و نو جوا ن قیا دت را جہ رفا قت حسین جنجو عہ ،تحصیل صد ر مسلم لیگ ن را جہ بشیر ، سا بقہ امید وا ر برا ئے جنر ل کو نسلر را جہ انو ر ستی ، صد ر پر یس کلب کہو ٹہ را جہ گلشن ضمیر ، لیڈ ر ینگ فیڈ ریشن پنجا ڑ مبشر حسن ستی ،چیر مین یو سی کھڈ یو ٹ سجا د حسین ستی ، چیر مین یو سی پنجا ڑ ما سٹر ظہو ر ،چیر مین یو سی نڑ ھ بلا ل یا مین ستی ، چیر مین یو سی سکو ٹ را جہ ندیم ،چیر مین یو سی ہو تھلہ عا مر مظہر،چیر مین یو سی موا ڑہ میجر (ر)عبد الر ئو ف ، چیر مین یو سی دکھا لی را جہ شو کت حسین ،چیر مین یو سی بیو ر را جہ فیا ض ،،چیر مین را جہ غلا م مصطفی ،سا بقہ امید وا ر برا ئے چیر مین را جہ سخا وت ایڈو کیٹ ،سا بقہ چیف آفیسر را جہ رفیع ،را جہ ار شد ،لیگی رہنما ء را جہ عا صی جنجو عہ ، لیگی رہنما ء حا مد لطیف ستی ،را جہ وقا ر ،کو نسلر را جہ سعید احمد ایڈو کیٹ ، سما جی شخصیت را جہ ندیم رشید ،سا ئیں منو سر کا ر ،سٹی صد ر یو تھ ونگ را جہ عمرا ن عمی ،را جہ عا بد سا بقہ کو نسلر ، را جہ احسا ن ایڈو کیٹ ، تا جر ملک منیب ،اور دیگر سیا سی و سما جی شخصیا ت نے بڑ ی تعدا د میں شر کت کی افتتا حی تقر یب سے معا ون خصو صی وز یر اعلی پنجا ب و ایم پی اے را جہ محمد علی نے کہا کہ یہ منصو بے اے سی بس اور ریسکیو ون ون ٹو ٹو کہو ٹہ کیلئے بہت ضرو ری تھے اے سی بسو ں کا اللہ کے فضل و کر م سے آج سے آغا ز ہو گیا ہے اور ون ون ٹو ٹو پر بھی کا م جا ری ہے وہ بھی بہت جلد مکمل ہو جا ئے گا عوا م کی خد مت کیلئے جہا ں تک ہو سکا کرو نگا تما م دو ستو ں کا شکرا یہ ادا کر تا ہو ں تقر یب کے بعد را جہ محمد علی اپنے گا ئو ں مٹو ر روا نہ ہو گئے ۔