کراچی کے علاقے لیاری میں کریکر بم حملہ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 22 اپریل 2017 20:14

کراچی کے علاقے لیاری میں کریکر بم حملہ
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 اپریل 2017ء) کراچی کے علاقے لیاری میں کریکر بم حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری میں کریکر بم حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

کریکر حملہ لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں ہوا۔ حملے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :