رینجرز کو سندھ میں خصوصی اختیارات دینے کے بعد ہیلپ لائن بھی بحال کر دی گئی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 22 اپریل 2017 19:47

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 اپریل 2017ء) رینجرز کو سندھ میں خصوصی اختیارات دینے کے بعد ہیلپ لائن بھی بحال کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں رینجرز کو خصوصی اختیارات دے دیے گئے ہیں۔ اختیارات دیے جانے کے بعد کراچی میں رینجرز نے اپنی ہیلپ لاہن 1101 بحال کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :