آسمانی بجلی گرنےسے3افرادجاں بحق جبکہ 2افرادجھلس گئے،زخمی ہسپتال منتقل

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 22 اپریل 2017 19:42

آسمانی بجلی گرنےسے3افرادجاں بحق جبکہ 2افرادجھلس گئے،زخمی ہسپتال منتقل
جھنگ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔22اپریل2017ء) :آسمانی بجلی گرنے سے 3افرادجاں بحق جبکہ 2افرادجھلس گئے۔زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آج ملک کے بالائی اور میدانی علاقوں میں بارش ہونے اور ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوارہوگیا۔

(جاری ہے)

وہاں افسوسناک خبریں بھی سامنے آئی ہیں۔جھنگ کے علاقے حسن شاہ، رشید آباد میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔آسمانی بجلی گرنے سے 3افرادجاں بحق جبکہ 2افرادجھلس گئے۔زخمی افرادکوہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔نوشہرہ میں گھرکی دیوارگرنے سے 2افرادزخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

متعلقہ عنوان :